اپنے Instagram اکاؤنٹ کو پرائیویٹ بنائیں
لنک کاپی کریں
Android ایپ مدد
Instagram Lite ایپ کے حوالے سے مدد
iPhone ایپ مدد
کمپیوٹر مدد
موبائل براؤزر مدد
iPad ایپ مدد
Android ایپ مدد
Instagram Lite ایپ کے حوالے سے مدد
iPhone ایپ مدد
کمپیوٹر مدد
موبائل براؤزر مدد
iPad ایپ مدد
اگر آپ کی عمر 18 سال سے کم ہے تو آپ کا Instagram اکاؤنٹ ڈیفالٹ طور پر پرائیویٹ ہوتا ہے۔ 16 سال سے کم عمر والے بچوں کو اپنے اکاؤنٹس کو پبلک کرنے کیلئے والدین یا سرپرست کی اجازت درکار ہوگی۔ 16 سے 17 سال کی عمر والے بچے بغیر اجازت کے اپنے اکاؤنٹس کو پبلک کر سکتے ہیں، الّا یہ کہ انہوں نے اپنے والدین یا سرپرست کے ساتھ نگرانی سیٹ اپ کی ہو۔
پبلک اور پرائیویٹ اکاؤنٹس کے درمیان فرق کے بارے میں مزید جانیں۔
اپنے اکاؤنٹ کو پرائیویٹ بنائیں
مزید سے ظاہر کیا جاتا ہے، پھر
سیٹنگز پر کلک کریں۔
- آپ کا کنٹنٹ کون دیکھ سکتا ہے کے نیچے اکاؤنٹ کی پرائيویسی پر کلک کریں۔
- اپنے اکاؤنٹ کو پرائیویٹ بنانے کیلئے پرائیویٹ اکاؤنٹ کے آگے
ٹوگل پر کلک کریں۔
- پرائیویٹ پر سوئچ کریں پر کلک کر کے کنفرم کریں۔
ذہن میں رکھیں کہ بزنس پروفائلز اپنے اکاؤنٹس کو پرائیویٹ نہیں بنا سکتیں۔ اگر آپ کو اپنا بزنس اکاؤنٹ پرائیویٹ بنانا ہے تو پہلے ذاتی اکاؤنٹ پر واپس سوئچ کریں۔
مدد حاصل کرنے کے دیگر طریقے
Meta AI سپورٹ اسسٹنٹ سے چیٹ کریں
مسائل حل کریں، تبدیلیاں کریں اور ریئل ٹائم میں سپورٹ حاصل کریں

